5 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس نے چک سیدا سے قدیر، بھلوا ل سے امجد،107جنوبی سے شوکت، 45جنوبی سے علی حسن،91جنوبی سے تنویرکو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔
پولیس نے چک سیدا سے قدیر، بھلوا ل سے امجد،107جنوبی سے شوکت، 45جنوبی سے علی حسن،91جنوبی سے تنویرکو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔