چوری کے موٹرسائیکل پر گھومنے والا پکڑا گیا

چوری کے موٹرسائیکل پر  گھومنے والا پکڑا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)چوری کے موٹرسائیکل پر گھومنے والا شخص حوالات جا پہنچا10۔۔۔شمالی کے قریب چیکنگ کے۔۔۔

 دوران پولیس نے ایک مشکوک موٹرسائیکل سوار کو روک کر جانچ پڑتال کی تو اسکا موٹرسائیکل چوری شدہ نکلا جس پر موٹرسائیکل سوار محمد سلیم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں