کنونیئر ڈسٹرکٹ کوآرڈنیشن کمیٹی امانت اللہ خان شادی خیل نے کنٹرول روم کا دورہ کیا

کنونیئر ڈسٹرکٹ کوآرڈنیشن کمیٹی  امانت اللہ خان شادی خیل نے  کنٹرول روم کا دورہ کیا

میانوالی (نامہ نگار+ڈسٹرکٹ رپورٹر)کنونیئر ڈسٹرکٹ کوآرڈنیشن کمیٹی امانت اللہ خان شادی خیل اور ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے ۔۔

 ڈی سی آفس میں قائم کنٹرو ل روم کا دورہ کیااور عاشورہ محرم کے جلوس کی مانیٹرنگ کے سلسلہ میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کا معائنہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کنونیئر ڈی سی سی کو میانوالی شہر اور مختلف علاقوں میں عاشورہ محرم کے جلوسوں و مجالس کی مانیٹرنگ کیلئے نصب کیئے گئے سیکورٹی کیمروں سے متعلق بریفنگ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں