جامع مسجد الفتح نور محلہ حاجی گلاب بھیرہ میں درسِ قرآن و حدیث کا اہتمام

جامع مسجد الفتح نور محلہ حاجی گلاب بھیرہ  میں درسِ قرآن و حدیث کا اہتمام

بھیرہ(نامہ نگار)آج 10 محرم الحرام کو جامع مسجد الفتح نور محلہ حاجی گلاب بھیرہ میں نمازِ ظہر کے ۔۔

 بعد درسِ قرآن و حدیث کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر مفتی محمد عثمان علی، حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت سیدنا امام حسین علیہ السلام کے فضائل و مناقب بیان کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں