واقعہ کر بلا سے حر یت غیر ت قر با نی اور شوق شہا د ت کا در س ملتا ہے :ڈاکٹر لیاقت علی خان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ایم پی اے ڈاکٹر لیاقت علی خان نے کہا ہے کہ واقعہ کر بلا سے حر یت غیر ت قر با نی اور ۔۔
شوق شہا د ت کا در س ملتا ہے حضرت سیدنا امام حسین ؓ سے ہر مسلمان کو عقید ت و محبت ہے امام حسین ؓ صدائے انقلاب کا نام ہے جو ہر دور کے مظلوم اور مجبور انسانوں کو درس عمل اور ولولہ شوق عطا کر تا ہے شہدائے کر بلا نے میدان کربلا میں شہادتیں دے کر دین مصطفی کو جو جلا بخشی ہے جسکی مثال دنیا بھر میں نہیں ملتی ۔