عوام اداروںاورسیاستدانوں سے تنگ نظر آرہے : عدیل آرائیں

عوام اداروںاورسیاستدانوں سے  تنگ نظر آرہے : عدیل آرائیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سیاسی و سماجی رہنمائچودھری عدیل آرائیں نے کہا ہے کہ مراعات کے نشئی گھر کی اشیائفروخت کرکے ۔۔

ملک کو کنگال کرنے میں مصروف ہیں، اور بجلی و پٹرول کی قیمتوں میں بے دریغ اصل میں فرنگی شاکس ہیں جو کہ بد قسمتی سے پاکستانیوں کے ذریعے ہی پاکستانی عوام لگائے جا رہے ہیں جبکہ ان کا کوئی پرسان حال نہیں،عوام اداروںاورسیاستدانوں سے تنگ نظر آرہے ہیں جنہوں نے اپنی لڑائی میں عوام کا رگڑا نکال دیا ہے اس وقت ایک عام آدمی کے لئے دو وقت کا کھانا بھی مشکل بنا دیا گیا ہے بجلی’ گیس پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ انتہائی تکلیف دہ امر ہے اور اس اقدام سے موجودہ حکومت کا گراف نہ صرف گر رہا ہے بلکہ عوام میں نفرت بڑھ رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں