2گیس اور2بجلی میٹر چوری

2گیس اور2بجلی میٹر چوری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چار گھروں کے باہر سے گیس و بجلی کے میٹر چوری اتار لئے گئے ، عتیق الرحمان ، محمد اعظم کے گیس میٹر، محمد ہارون، ظفر عباس کے میٹر بجلی چور اتار کر لے گئے ، مقدمات درج کرلئے۔

 چار گھروں کے باہر سے گیس و بجلی کے میٹر چوری اتار لئے گئے ، عتیق الرحمان ، محمد اعظم کے گیس میٹر، محمد ہارون، ظفر عباس کے میٹر بجلی چور اتار کر لے گئے ، مقدمات درج کرلئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں