جعلی نمبر،گاڑی پکڑ ی گئی

جعلی نمبر،گاڑی پکڑ ی گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)موٹر وے پولیس نے تیز رفتار ی پر ایک گاڑی کو روکا تو جانچ پڑتال کے دوران نمبر پلیٹ جعلی نکلی جس پر گاڑی کے مالک شفاقت کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔

موٹر وے پولیس نے تیز رفتار ی پر ایک گاڑی کو روکا تو جانچ پڑتال کے دوران نمبر پلیٹ جعلی نکلی جس پر گاڑی کے مالک شفاقت کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں