ڈکیتی کا ملزم گرفتار،لوٹ کا مال برآمد کر لیا گیا
موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی کیپٹن کی ہدایات پر چوروں و ڈکیتوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔
تھانہ موچھ پولیس نے احسن سردار کو ڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتار کرکے 25 ہزار روپے مالیت کے قیمتی موتی ، پتھر اور انگوٹھی اور نقد 5 ہزار روپے برآمد کیے۔