ڈی پی او کی بہترین ڈیوٹی پر پولیس افسروں دیگر کوشاباش

ڈی پی او کی بہترین ڈیوٹی پر  پولیس افسروں دیگر کوشاباش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا صہیب اشرف نے محرم الحرام کے پرامن انعقاد پر۔۔۔

 سرگودھا پولیس کے افسران اور جوانوں کے نام پیغام دیتے ہوئے محرم الحرام میں بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے پر ڈسٹرکٹ پولیس، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن، ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس، پنجاب ہائی وے پٹرول اور پنجاب کانسٹبلری، سپیشل برانچ کے جوانوں کو شاباش دی اور انکی خدمات کو بھرپور سراہا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں