شادی شدہ خاتون اور دوشیزہ کو مختلف واقعات میں اغواء کر لیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مختلف واقعات میں شادی شدہ خاتون اور دوشیزہ کو اغواء کر لیا گیا، بتایا جاتا ہے کہ میانی سے ۔۔
اعظم وغیرہ نے شادی شدہ خاتون مسماۃ(ع)اور موضع عاقل شاہ سے حیدر وغیرہ نے 21سالہ مسماۃ(ث) کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔