لاپروائی سے ڈرائیونگ پر ٹرک تھانے بند،ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج
شاہ پور صدر(نامہ نگار ) پولیس تھانہ جھاوریاں نے دوران گشت ایک ڈرائیور اعجاز احمد سکنہ کولوال کو لاپروائی و غفلت سے ٹرک چلانے پر روک لیا اور ٹرک سمیت تھانے میں بند کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
پولیس تھانہ جھاوریاں نے دوران گشت ایک ڈرائیور اعجاز احمد سکنہ کولوال کو لاپروائی و غفلت سے ٹرک چلانے پر روک لیا اور ٹرک سمیت تھانے میں بند کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔