مادر ملت فاطمہ جناح کی 58ویں برسی، فاتحہ خوانی کی گئی

مادر ملت فاطمہ جناح کی  58ویں برسی، فاتحہ خوانی کی گئی

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )مادر ملت فاطمہ جناح کی 58ویں برسی کے حوالے ڈسٹرکٹ پریس کلب جوہر آباد کے چغتائی آڈیٹوریم میں ایک پر وقار نشست کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

جس میں محترمہ فاطمہ جناح کی قومی و ملی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا ، تقریب کے اختتام پر محترمہ فاطمہ جناح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اوران کے درجات کی بلندی اور ملک کی سلامتی و استحکام کیلئے دعا کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں