2دوشیزائیں اغوا کر لی گئیں

 2دوشیزائیں اغوا کر لی گئیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مختلف واقعات میں دو دوشیزائیں لاپتہ ہوگئیں کوٹمومن سے شہباز وغیرہ نے (س)اور مٹیلہ سے عامر وغیرہ نے (ن) کو اغواء کر لیااور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، مقدمات درج کرلئے گئے ۔

مختلف واقعات میں دو دوشیزائیں لاپتہ ہوگئیں کوٹمومن سے شہباز وغیرہ نے (س)اور مٹیلہ سے عامر وغیرہ نے (ن) کو اغواء کر لیااور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں