قتل کیس کا اشتہاری پولیس کو چکمہ دیکر فرار،سہولت کاروں کیخلاف مقدمہ درج

 قتل کیس کا اشتہاری پولیس کو چکمہ دیکر فرار،سہولت کاروں کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مقدمہ قتل کا اشتہاری چھاپہ مار پارٹی کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا جبکہ سہولت کار قانون کی زد میں آ گئے بتایا جاتاہے کہ۔۔۔

 تھانہ کوٹمومن پولیس کو مقدمہ قتل میں مطلوب فیاض نے للیانی میں پناہ لے رکھی تھی جس کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گیا تو وہ مبینہ طور پر نچار اور سخاوت کی معاونت سے فرار ہو گیا،جس پر دونوں سہولت کاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں