محرم میں اچھٹی ڈیوٹی دینے پر ڈی پی او کی طرف سے بڑا کھانا دیا گیا تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم

 محرم میں اچھٹی ڈیوٹی دینے پر ڈی  پی او کی طرف سے بڑا کھانا دیا گیا  تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم

میانوالی (نامہ نگار)ڈی پی او میانوالی کی جانب سے محرم الحرام کے موقع پر اچھی ڈیوٹی سر انجام دینے پر پولیس افسران و جوانوں، ڈسٹرکٹ امن کمیٹی ممبران، امن کارواں، کالاباغ امن کمیٹی ممبران کے اعزاز میں بڑ ے کھانے کا اہتمام کیا گیا۔

ایس ڈی پی اوز سیمت اچھی ڈیوٹی کرنے پر تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے ۔ڈی سی میانوالی خالد جاوید گورائیہ بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس کے علاؤہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سلیمان احمد لون و ضلعی انتظامیہ کے نمائندے بھی شامل تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں