ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر میانوالی کی نئے تربیت یافتہ ٹریفک اسسٹنٹ سے میٹنگ

ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر میانوالی کی نئے  تربیت یافتہ ٹریفک اسسٹنٹ سے میٹنگ

میانوالی (نامہ نگار،ڈسٹرکٹ رپورٹر) طیب علی شاہ نے ٹریفک آفس میں نئے تربیت یافتہ ٹریفک اسسٹنٹ سے میٹنگ کی میٹنگ کے دوران ڈی ٹی او نے جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 آپ تربیتی کورس مکمل ہونے کے بعد ایک تربیت یافتہ اہلکار کے طور پر عملی زندگی کی شروعات کرنے جا رہے ہیں۔ غیر تربیت یافتہ لوگوں کے گروہ اور تربیت یافتہ فورس میں سب سے بڑا فرق ڈسپلن کا ہوتا ہے ۔فورس کا ڈسپلن ہی چین آف کمانڈ کو قائم رکھتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں