ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ساریہ حید ر کا تحصیل عیسیٰ خیل کا دورہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ساریہ  حید ر کا تحصیل عیسیٰ خیل کا دورہ

میانوالی (نامہ نگار+ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ساریہ حید ر خان کا اسسٹنٹ کمشنر غلام مرتضیٰ کے ہمراہ تحصیل عیسیٰ خیل کا دورہ۔

اے ڈی سی آر نے حالیہ مون سون بارشوں کی وجہ دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ کی وجہ سے کچہ کے زیر آب آنے والے نشیبی علاقوں موضع دراز والہ اور مہر شاہ والی میں انتظامی سرگرمیوں اور فلڈ ریلیف کیمپس کا معائنہ کیا۔انھوں نے ریسکیو1122، ریونیو، محکمہ صحت سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمنٹے کیلئے 24 گھنٹے الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں