بکریاں چراتا ہوا چرواہا کھیتوں میں پڑی بجلی کے تار چھو جانے سے جاں بحق
سلانوالی(نمائندہ دنیا )سلانوالی کے نواحی گاؤں میں بکریاں چراتا ہوا چرواہا کھیتوں میں پڑی بجلی کے۔۔
تار چھو جانے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔چک نمبر 126 شمالی کا رہائشی 28 سالہ جوان ارشد کھیتوں میں بکریاں چرا رہا تھا کہ کھیتوں میں پڑی ہوئی بجلی کے تار چھو جانے سے کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔