لائوڈ سپیکر پر اشیا بیچنے پر5افراد گرفتار

لائوڈ سپیکر پر اشیا بیچنے پر5افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)لاؤڈ سپیکر پر اشیائے خور ونوش بیچنے پر5ریڑھی بان حوالات جا پہنچے ، چیکنگ کے دوران عمر حیات، محسن،ریاست علی،اظہر اورممتازکو موقع پر پکڑ کرمقدمات درج کرلئے گئے۔

لاؤڈ سپیکر پر اشیائے خور ونوش بیچنے پر5ریڑھی بان حوالات جا پہنچے ، چیکنگ کے دوران عمر حیات، محسن،ریاست علی،اظہر اورممتازکو موقع پر پکڑ کرمقدمات درج کرلئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں