مخالف کو روک کرہوائی فائرنگ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 30شمالی میں سہیل وغیرہ نے مخالف محمد اکبر کو راستہ میں روک کر ہراساں کرتے ہوئے قتل کی دھمکیاں دیں،ہوائی فائرنگ کے ذریعے خوف و ہراس پھیلا کرفرار ہو گئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔
30شمالی میں سہیل وغیرہ نے مخالف محمد اکبر کو راستہ میں روک کر ہراساں کرتے ہوئے قتل کی دھمکیاں دیں،ہوائی فائرنگ کے ذریعے خوف و ہراس پھیلا کرفرار ہو گئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔