زیورات چوری ،بہن بھائی پر مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)گھر سے قیمتی زیورات چوری ہونے پر ہمسائے یوسف اور بہن کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا، ظفر کالونی کے رہائشی سمیع اﷲ اور اہل خانہ کی غیر موجودگی میں لاکھوں کے زیورات چوری ہو گئے۔
گھر سے قیمتی زیورات چوری ہونے پر ہمسائے یوسف اور بہن کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا، ظفر کالونی کے رہائشی سمیع اﷲ اور اہل خانہ کی غیر موجودگی میں لاکھوں کے زیورات چوری ہو گئے۔