12سالہ لڑکے سے زیادتی ،ملزم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نو عمر طالب علم سے زیادتی کرنیوالے اوباش گرفتار کر لیا گیا، محمدی کالونی میں عرفان نے محلے دار کے بیٹے 12سالہ بلال کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا ، ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
نو عمر طالب علم سے زیادتی کرنیوالے اوباش گرفتار کر لیا گیا، محمدی کالونی میں عرفان نے محلے دار کے بیٹے 12سالہ بلال کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا ، ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔