لڑائی جھگڑے،شہری زخمی ،گھر میں گھس کر خواتین کو ہراساں کیا گیا

لڑائی جھگڑے،شہری زخمی ،گھر میں گھس کر خواتین کو ہراساں کیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات کے دوران چک8ایم ایل میں معمولی تنازعہ پر غلام رسول وغیرہ نے۔۔۔

 کلہاڑی اور سوٹے مار کر علی رضا کو لہولہا ن کر دیا ،اسی طرح 133شمالی میں تلخ کلامی پر عمر وغیرہ نے سمیع اﷲ کے گھر میں داخل ہو کر خواتین سے بد تمیزی کرتے ہوئے انہیں ہراسا ں کیا،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں