ساؤنڈ ایکٹ اور کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2افراد گرفتار،مقدمات درج

 ساؤنڈ ایکٹ اور کرایہ داری  ایکٹ کی خلاف ورزی پر  2افراد گرفتار،مقدمات درج

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ موسیٰ خیل پولیس نے 2 ملزمان گرفتار، ساؤنڈ ایکٹ اور کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات درج کر لئے گئے۔۔۔

ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر کرایہ داری ایکٹ اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہو ئے تھانہ موسیٰ خیل نے دوران چیکنگ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف پر پر عصمت اللہ کو اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف کرنے پر تنویر حسین کو حراست میں لے لیا۔دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ موسیٰ خیل میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں