یونین کونسل اتراء میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب کا کا م شروع

 یونین کونسل اتراء میں واٹر فلٹریشن  پلانٹ کی تنصیب کا کا م شروع

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات انجینئر گل اصغر بگھور کی ایم این اے گرانٹ سے عوام الناس کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے۔۔۔

 یونین کونسل اتراء میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب کا کا م شروع کر دیا گیا ، گزشتہ روز انجینئر گل ا صغر بگھور کے تحصیل کو آرڈی نیٹر ملک حماد حسین بگھور نے استحکام پاکستان پارٹی تحصیل قائدآباد کے جنرل سیکرٹری ملک بلال وارث اترا کے ہمراہ پلانٹ کی تنصیب کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا ، انہوں کی کام کی رفتار اور معیار پر اطمینان کا اظہار کر تے علاقہ کے مکینوں کو یقین دہانی کرائی کہ انشاء اﷲ بہت جلد اس پلانٹ کو چالوکر دیا جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں