حکو مت کی معاشی پالیسیوں پر کاروبا ر ی بر اد ر ی کے تحفظات بڑھتے جا ر ہے ہیں ،میاں حسان سعید
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چیئرمین ا نجمن تاجرا ن سرگودہا کینٹ میاں حسان سعید نے کہا ہے کہ۔۔۔
موجو د ہ حکو مت کی معاشی پالیسیوں پر کا ر و با ر ی بر اد ر ی کے تحفظات بڑھتے ہی جا ر ہے ہیں ا یف بی آ ر کو پو لیس کے اختیا را ت سے د ینے سے تاجربرادری اور متعلقہ حکا م میں فاصلے بڑھیں گے اور مسائل بھی پیدا ہو ں گے سیکشن 37Aاور 37Bجیسے کا لے قوا نین معاشی دہشتگر د ی ہے جن کے ذریعے تا جر و ں کو ہراساں کر کے ا ن کی مشکلا ت اور مسائل میں اضافہ کیا جا ئے گا ۔