بغیر رجسٹریشن ٹریکٹرز کے خلاف تحصیل بھر میں کاروائیاں ،3تھانے بند

بغیر رجسٹریشن ٹریکٹرز کے خلاف تحصیل  بھر میں کاروائیاں ،3تھانے بند

کندیاں(نمائندہ دنیا )محکمہ ایکسائز کی بغیر رجسٹریشن ٹریکٹرز کے خلاف تحصیل بھر میں کاروائیاں جاری۔۔۔

بغیر نمبر پلیٹ و کاغذات تین ٹریکٹرز کو تھانہ پپلاں میں بند کر دیا گیا ، کندیاں ، پپلاں،چشمہ اور گردونواح میں کاروائیاں جاری ہیں ،اس موقع پر انسپکٹر عظمت اللہ خان کا کہنا تھا کہ بغیر رجسٹریشن گاڑیوں اور ٹریکٹرز کے خلاف اس طرح کی کاروائیاں جاری رہیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں