حکومت تحریک انصا ف کو دیو ار سے لگا نے کی کو شش کر ر ہی ہے ، ذوالفقار علی بھٹی

 حکومت تحریک انصا ف کو  دیو ار سے لگا نے کی کو شش کر  ر ہی ہے ، ذوالفقار علی بھٹی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم پی اے ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کی ملک گیر ریکا ر ڈ مقبو لیت فار م 47بر ا نڈ حکمرا نو ں کے اعصا ب پر سوا ر ہے۔۔۔

 حکو مت ریاستی مشینری اور سرکار ی وسائل کے سہا ر ے ملک کی سب سے بڑی جماعت تحریک انصا ف کو دیو ار سے لگا نے کی کو شش کر ر ہی ہے جس میں اسے مسلسل نا کا می کا سامنا ہے با نی پی ٹی آئی عوا م کی ترجمانی کی خاطر انتقامی کا روا ئیاں اور حکو متی جبر مسلسل بر دا شت کر ر ہی ہے بہت جلد و ہ سر خر و ہو کر عوا م میں ہو ں گے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں