منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار 540گرام چرس برآمد

منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار  540گرام چرس برآمد

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )وزیر اعلیٰ مریم نواز کے وژ ن جرائم سے پاک پنجاب کے تحت ضلع خوشاب میں پولیس کی جانب سے۔۔۔

 معاشرے کی تطہیر کیلئے منشیات کیخلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران قائد آباد پولیس نے ایک منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 540گرام چرس برآمد کر لی ، ملزم کیخلاف منشیات فروشی کے الزام میں نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں