حکو مت عوامی فلاح و بہبو د کیلئے عملی اقدامات اٹھا ئے ،چو دھری عدیل ارائیں

حکو مت عوامی فلاح و بہبو د کیلئے عملی اقدامات اٹھا ئے ،چو دھری عدیل ارائیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سیاسی و سماجی رہنماء چو دھری عدیل ارائیں نے کہا ہے کہ۔۔۔

 حکو مت عوامی استحصا ل کی بجا ئے عوامی فلاح و بہبو د کیلئے عملی اقدا ما ت اٹھا ئے تشہیر ی مہم کے ذریعے ز با نی جمع خرچ کر تے ہو ئے عوا می مسائل پر پر د ہ پو شی مناسب حکمت عملی نہیں ہے ا س وقت بجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں غیر معمولی اضافہ عوا م کے لیے و با ل جا ن بن چکا ہے صحت کا رڈ ختم کر نا بجلی کے نا قابل بر دا شت بل چینی آسمان کو چھوتی قیمتیں عوا م کے لیے غیر معمو لی پر یشا نی کا با عث ہے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں