اتوار کی عبادت کے موقع پر گرجاگھروں کی سکیورٹی سخت رہی

اتوار کی عبادت کے موقع پر  گرجاگھروں کی سکیورٹی سخت رہی

میانوالی،کندیاں(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)کندیاں پولیس نے اقلیتی عبادت گاہوں پر سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے۔۔۔

ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی خصوصی ہدایات پر اتوار کو مسیحیوں کی عبادات کے موقع پر کندیاں،چشمہ سمیت ضلع بھر کے تمام چرچز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں