عمران نیازی او ر اس کے حواری ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں دیکھ سکتے ، شازیہ بانو

عمران نیازی او ر اس کے حواری  ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن  نہیں دیکھ سکتے ، شازیہ بانو

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین شازیہ بانو نے کہا ہے کہ۔۔۔

 مسلم لیگ ن ایک نظریہ ،فکر اور عوامی خد مت کے مشن کی تحریک ہے ہما ر ی جماعت ملک میں تعمیر وترقی و خوشحالی اور بہتر نظا م کی پہچا ن بن چکی ہے حکو مت ریکارڈ ترقیاتی منصو بوں اور عوامی فلاح و بہبو د کیلئے اقدا ما ت سے خود کو ناقابل تسخیر عوامی طاقت بنا یا ہے ،لیکن عمران نیازی او ر اس کے حواری ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں دیکھ سکتے ،پی ٹی آئی ملک دشمن جماعت کا کردار ادا کر رہی ہے ۔میاں نواز شریف کی قیادت میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز عوام کی خوشحالی کیلئے بھرپور اقدامات اٹھا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں