تیز رفتار ڈالے کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایگل سٹی مین روڈ پر تیز رفتار ڈالے کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گی ۔۔
ا،موفی کی شناخت 25سالہ بلال کے نام سے ہوئی، ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہو گیا، جبکہ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر میت تحویل میں لے کر ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی،جبکہ ڈرائیور کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔