پنجاب سول اکاؤنٹس ایسوسی ایشن سرگودھا ڈویژن کے انتخابات مکمل

پنجاب سول اکاؤنٹس ایسوسی ایشن  سرگودھا ڈویژن کے انتخابات مکمل

میانوالی (نامہ نگار ) پنجاب سول اکاؤنٹس ایسوسی ایشن سرگودھا ڈویژن سرگودھا کے انتخابات مکمل ہو گئے میانوالی کے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس سے ملک محمد حیات کلیار سینیئر آڈیٹر آف گھنڈی سرگودھا ڈویژن کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔۔۔

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس میانوالی کے ڈپٹی اکاؤنٹ آفیسر سید حسنین شاہ ، ملک محمد عارف و دیگر ملازمین اور دوست احباب نے انہیں مبارکباد دی ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ وہ اپنے ساتھی ملازمین کے حقوق کا تحفظ کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں