حکومت کے پاس عوام پر ٹیکس لگانے کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں:انصر اقبال ہرل

حکومت کے پاس عوام پر  ٹیکس لگانے کے سوا کوئی  ایجنڈا نہیں:انصر اقبال ہرل

بھلوال(نمائندہ دنیا )انصر اقبال ہرل نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جب ہماری حکومت نے اضافہ کیا تو یہی حکمران چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے کہ انہیں شرم نہیں آتی۔۔۔

اب جو ہر روز اضافہ ہو رہا ہے اب یہ کہاں ہے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے مگر حکمرانوں کے پاس اب کچھ نہیں ہے ،انہوں نے کہا کہ اس حکومت کے پاس عوام پر ٹیکس لگانے کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں ہے ۔پٹرولی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نہ رکنے والا طوفان آئے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں