لیگی ایم پی اے ذکیہ شاہ نواز کے منیجرظفر جنجوعہ انتقال کر گئے

 لیگی ایم پی اے ذکیہ شاہ نواز کے  منیجرظفر جنجوعہ انتقال کر گئے

شاہپور صدر (نامہ نگار )شاہپور کے قریبی قصبہ جلپانہ میں لیگی ایم پی اے ذکیہ شاہ نواز کے منیجرظفر جنجوعہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔۔۔

مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے ان کی رہائش گاہ جلپانہ میں محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب زکیہ شاہ نواز ،سابق چیئرمین یوسی جلپنانہ ،عمیر خان نیازی ، پروفیسر میاں اسلم جوڑا، ملک عبدلغفور ،حاجی مظفر عباس نے شرکت کی ۔علماء اکرام اور دیگر شرکاء نے مرحوم کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کروائی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں