ٹریفک حادثات میں 2افراد زخمی ہو گئے
جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )جوہر آباد اور نواحی علاقوں میں ٹریفک حادثات میں2افراد زخمی ہو گئے ، راولپنڈی روڈ پر ناڑی کا رہائشی 65سالہ خلاص خان آوارہ کتے کو بچاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہو گیا۔۔۔
مظفر گڑھ روڈ پر جامع مسجد ابو ہریرہ کے قریب وین نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ،21 سالہ قمر زخمی ہوا، زخمیوں عہ ڈی ا یچ کیو ہسپتال جوہرآباد منتقل کر دیا گیاہے ۔