سی سی ڈی بھیرہ نے ایک سال سے مفررو اشتہاری کو گرفتار کر لیا

سی سی ڈی بھیرہ نے ایک سال  سے مفررو اشتہاری کو گرفتار کر لیا

بھیرہ(نامہ نگار )انچارج سی سی ڈی بھیرہ سرکل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بروقت اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ قتل میں ملوث مفرور اشتہاری ملزم آصف سکنہ اُوتیاں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

ملزم آصف ایک سال سے روپوش تھا اور پولیس کو اس کی گرفتاری میں مشکلات درپیش تھیں۔ تاہم انچارج سی سی ڈی انسپکٹر فاروق حسنات کی قیادت میں خفیہ معلومات پر مبنی کارروائی کے دوران اسے گرفتار کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں