ممتازسٹیڈیم سپورٹس کمپلیکس کی تعمیرنوء کے لیے 16کروڑ جاری
شاہپور صدر (نامہ نگار )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پارلیمانی سیکرٹری لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب سردار محمد عاصم شیر میکن کو۔۔۔
شاہپورمیں ممتاز اسٹیڈیم سپورٹس کمپلیکس کی تعمیرنوء کے لیے 16کروڑ کی خطیر رقم جاری کردی ،جس سے ممتاز اسٹیڈیم کا اپ گریڈیشن پروجیکٹ مقررہ مدت سے پہلے مکمل کرلیا جائے گا یہ بات اسسٹنٹ پروجیکٹ ڈائریکٹر ملک عمران بگھور نے ممتاز اسٹیڈیم میں دورے کے موقع پر کہی ۔