ناقص سکیورٹی ،پمپ منیجرپر مقدمہ

ناقص سکیورٹی ،پمپ منیجرپر مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پولیس نے گزشتہ روز خوشاب روڈ پر واقع پٹرول پمپوں کی چیکنگ کے دوران شاہ پور کے قریب ایک نجی پٹرول پمپ پر سکیورٹی گارڈ نہ ہونے اور دیگر بد انتظامی پا کر منیجر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس نے گزشتہ روز خوشاب روڈ پر واقع پٹرول پمپوں کی چیکنگ کے دوران شاہ پور کے قریب ایک نجی پٹرول پمپ پر سکیورٹی گارڈ نہ ہونے اور دیگر بد انتظامی پا کر منیجر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں