لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات ،خاتون سمیت 2 زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات کے دوران 10شمالی میں سابقہ رنجش پر عروج وغیرہ نے۔۔
ہمسائی شازیہ بی بی کو حملہ کر کے لہولہان کر دیا،جبکہ 118جنوبی میں عدنا ن اور اسلم نے سابقہ رنجش پر بشیر کو راستہ میں روک کر ہراساں کرتے ہوئے قتل کی دھمکیاں دیں،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔