سابق ناظم ندیم اکرم خان کے صاحبزادے کا اعزاز
بھیرہ(نامہ نگار )یونین کونسل کوٹ احمد خان کے سابق ناظم ندیم اکرم خان کے صاحبزادے شاہ ویز اکرم خان نے برطانیہ کے معروف تعلیمی ادارے UK School of Business سے انٹرنیشنل بزنس میں ۔۔
گریجویشن کی ڈگری حاصل کر لی ہے ۔ ان کی اس شاندار تعلیمی کامیابی پر اہلِ علاقہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے انہیں مبارکباد دی ہے ۔