پانی چوری ،7 کاشتکار گرفتار

 پانی چوری ،7 کاشتکار گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)محکمہ انہار کی ٹاسک فورس ٹیم نے ہجن، اوپی اور ملحقہ علاقو ں میں چھاپے مار کر غلام محمد،شیراز، اقبال وغیرہ 7کاشتکاروں کوراجباہوں میں کٹ لگا کر پانی چوری کرتے ہوئے پکڑ کر ان کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

محکمہ انہار کی ٹاسک فورس ٹیم نے ہجن، اوپی اور ملحقہ علاقو ں میں چھاپے مار کر غلام محمد،شیراز، اقبال وغیرہ 7کاشتکاروں کوراجباہوں میں کٹ لگا کر پانی چوری کرتے ہوئے پکڑ کر ان کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں