سید سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر ومرمت کیلئے 12کروڑ روپے مختص

سید سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر ومرمت  کیلئے 12کروڑ روپے مختص

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے سرگودھا کے شہریوں کیلئے مثبت سرگرمیوں کے فروغ اور تفریح کی فراہمی کیلئے عرصہ درا ز سے کھنڈرات کا۔۔۔

 منظر پیش کرنیوالے سر سید سپورٹس کمپلیکس کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تعمیر ومرمت اور بحالی کیلئے بارہ کروڑ کے فنڈز مختص کر دیئے ہیں اس فنڈز سے انڈور گیمز کیلئے فرش کی تعمیر لائٹس اور دیگر کام کروائے جائینگے اس منصوبہ پر آئندہ ماہ سے کام شروع ہو جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں