اب وہی سیاست کرینگے جو عوامی خدمت کو ترجیح دینگے ، حافظ ضیاء الرحمن

اب وہی سیاست کرینگے جو عوامی خدمت کو ترجیح دینگے ، حافظ ضیاء الرحمن

بھلوال(نمائندہ دنیا )پاکستان میں اب وہی سیاست کرینگے جو عوامی خدمت کو ترجیح دینگے عوام نے انتشار کی سیاست کو مسترد کردیا ہے ادارے بھی انتشار کی سیاست کو پسند نہیں کرتے۔۔۔

 جس پر کل تک گلے پڑنے والے آج پاؤں میں پڑنے پر مجبور ہیں ہم شروع دن سے عوامی خدمت کی سیاست کا کہتے آرہے ہیں مگر ہماری باتوں پر توجہ نہیں دی گئی ان خیالات کا اظہار ’ پاکستان مسلم لیگ ن کے سٹی جنرل سیکرٹری حافظ ضیاء الرحمن نے کیا انہوں نے کہا کہ اب پاکستان کسی انتشار کی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں