اٹارنی جنرل ملک منصور اعوان سے شجاع الرحمن ٹیپو کی ملاقات

 اٹارنی جنرل ملک منصور اعوان  سے شجاع الرحمن ٹیپو کی ملاقات

جوہرآباد (نمائندہ دنیا ) پاکستان مسلم لیگ(ن) ضلع خوشاب کے ایڈیشنل سیکرٹری چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو ایڈووکیٹ نے اٹارنی جنرل پاکستان ملک منصور اعوان سے ملاقات کی ، مل؛

اقات کے دوران ضلع خوشاب کے سینیئر قانون دان راجہ عابد حسین جنجوعہ،چئیرمین پیف ملک شعیب اعوان اور ملک مسرور اعوان بھی ان کے ہمراہ تھے ، اس دوران ضلع خوشاب کے عوام کو درپی مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال گیا اور ضلعی خوشاب کی مجموعی صورتحال زیر بحث لائی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں