ڈی پی او میانوالی کا پولیس لائنز کا وزٹ، سکیورٹی چیک کی
میانوالی (نامہ نگار،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او میانوالی کا پولیس لائنز کا وزٹ، سکیورٹی انتظامات چیک کیے ۔ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل نے پولیس لائنز کا وزٹ کیا۔
انہوں پولیس لائنز کے موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور لائن آفیسر کو پولیس لائنز کی سیکیورٹی کو مزید سخت کرنے کی ہدایات دیں۔