15پر جھوٹی کال کرنیوالا گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 15پرجھوٹی اطلاع کے ذریعے پولیس کی دوڑیں لگوانے والے کو حوالات میں بند کر دیا گیا ، اظہر نے واردات کی اطلاع کی جو جھوٹی نکلی،ملزم کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
15پرجھوٹی اطلاع کے ذریعے پولیس کی دوڑیں لگوانے والے کو حوالات میں بند کر دیا گیا ، اظہر نے واردات کی اطلاع کی جو جھوٹی نکلی،ملزم کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا۔