سندھ میں 21لا کھ گھروں کی تعمیر پیپلزپارٹی کا کا ر نا مہ:تسنیم قریشی

سندھ میں 21لا کھ گھروں کی تعمیر  پیپلزپارٹی کا کا ر نا مہ:تسنیم قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزیر تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ۔۔۔

 پیپلزپارٹی نفرت اور تقسیم کی سیاست کی بجا ئے عوامی خدمت پر یقین ر کھتی ہے صو بہ سندھ میں 21لا کھ گھروں کی تعمیر صرف پیپلزپارٹی کا کا ر نا مہ ہے پیپلزپارٹی ز با نی جمع خرچ کی بجا ئے ہمیشہ ہی محرو م اور پسے ہو ئے طبقات کی فراہمی اور ا ن کے مسائل کے حل کو یقینی بنا تی ہے  بلاو ل بھٹو زردار ی کی قیادت میں پیپلزپارٹی خیبر سے کر اچی تک سب سے بڑ ی جماعت کے رو پ میں سا منے آ ئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں